نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل سسٹم نصب کرنے کا کام شروع کر دیا ہے اور امید ہے کہ جون کے آخر تک یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جون کے آخر تک یہ میزائل سسٹم کام کرنے لگیں گے۔
امریکا کے اس اقدام سے جزیرہ کوریا میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے اور د ...
کمال اوكیم نے اسرائیلی اخبار یورشلم پوسٹ سے بات کرتے ہوئے اسی طرح دعوی کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام سب کے لئے تشویش کا موضوع بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکڑوں برس سے ہمارے اور ایران کے درمیان مشترکہ سرحد ہیں اور ایرانی ہمیں ایک بڑا حریف مانتے ہیں اور ہمارا بھی خیال ہے کہ ایران کی اعلی پرواز کو روک ...
کمانڈر شہید ہوگئے۔ الوقت - شام میں حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔
باخبر ذرائع نے شام کے جنوب مغربی علاقے قنیطرہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر بدیع جمیل حميہ ...
کمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام فریق کو عدالت سے باہر گفتگو کرنی چاہئے۔
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے اس پر کوئی خاص رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ظرياب جیلانی نے کہا کہ ملک کی عدالت کا کام ...
کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگ کشتیوں نے منگل کے روز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے ایک طیارہ بردار جہاز کے قریب پہنچ کر اسے وارننگ دی ۔
رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کی کمان ایران کی ان کشتیوں کی مہم کے تعلق سے فکر مند ہے اور اس نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کی یہ کشتیاں، امریکی جنگ جہاز ...
کمانڈ کے سربراہ وٹل نے بدھ کو ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ایران ایک ایسے علاقے میں سرگرم ہے جسے میں گرے زون کہتا ہوں اور یہ مختلف ممالک کے درمیان مقابلے کا علاقہ ہے اور اب صرف براہ راست جنگ کی کمی ہے۔
وٹل نے ایران پر علاقے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ جنگجوؤں ...
کم سمجھنا نہیں چاہئے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں، رضاکار فورس ، پولیس اور انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے جنگ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور ان میں داعش کے قبضے میں باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانے کا مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔